ETV Bharat / bharat

لاک ڈاون 2.0، تھوکنے پر پابندی، جرمانہ بھی ممکن

وزارت داخلہ کی جانب سے لاک ڈاون 2.0 کے لیے جاری گائڈ لائن میں سبھی عوامی مقامات پر تھوکنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی تھوکنے والوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

لاک ڈاون 2.0، تھوکنے پر پابندی لگ سکتا ہے جرمانہ

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 12:49 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز لاک ڈاون کی مدت میں 3 مئی تک تو سیع کرنے کا اعلان کیا تھا، اس سلسلے میں آج وزارت داخلہ نے ایک گائڈ لائن جاریا کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سبھی عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

اس کے علاوہ سبھی عوامی مقامات پر تھوکنا ممنوع کر دیا گیا ہے، اھر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور اس پر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.