ETV Bharat / bharat

میری کوم کا ایشیائی چمپئن شپ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

میری کوم کی غیر موجودگی میں عالمی چیمپئن شپ کی سلور میڈلسٹ سونیا چہل بینکاک میں 16 سے 27 اپریل تک ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 20 رکنی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی۔

indian boxer
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 9:10 AM IST

عظیم خاتون مکے باز ایم سی میری کوم نے بڑے مقابلوں کی تیاری کے پیش نظر ایشیائی خواتین چیمپیئن شپ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

چھ بار کی عالمی چیمپئن میری کوم اس سال کے آخر میں ہونے والی عالمی چیمپیئن شپ پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔

انہوں نے ویت نام میں 2017 سیشن میں بھارت کو واحد طلائی تمغہ دلایا تھا۔

میری کوم کی غیر موجودگی میں سونیا اور عالمی چیمپیئن شپ کی سلور میڈلسٹ سریتا دیوی اور سابق عالمی جونیئر چیمپئن نکہت زرين بھارتی ٹیم چیلنج کی ذمہ داری سنبھالےگی۔

اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں تین روزہ ٹرائل کے بعد کافی خاتون کھلاڑیوں نے ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔

Intro:Body:

aftab aani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.