ETV Bharat / bharat

یوم جمہوریہ سے قبل امپھال میں دھماکہ

یوم جمہوریہ سے قبل منی پور کے دارالحکومت امپھال میں جمعرات کے روز دو دھماکے ہوئے، پولیس نے بتایا کہ یہاں کے ریمس روڈ پر صبح تقریبا پانچ بجے ہوا دھماکہ امپروائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس (آئی ای ڈی) دھماکہ تھا۔

یوم جمہوریہ سے قبل امپھال  میں دھماکہ
یوم جمہوریہ سے قبل امپھال میں دھماکہ
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 2:03 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:47 AM IST

جس کی آواز بہت دور تک سنائی دی، اس دھماکے میں اگرچہ کوئی زخمی نہیں ہوا ہے، لیکن کئی دکانوں اور سڑک کو نقصان پہنچا ہے، اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔

یوم جمہوریہ تقریب کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی گئی ہے، پولیس مختلف مقامات پر اس سلسلے میں لوگوں سے اپیل کر رہی ہے اور ان کے شناختی کارڈ چیک کر رہی ہے۔

شہر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور سیکیورٹی چاق چوبند ہے، کئی گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی جا رہی ہے سیکیورٹی کو لے کر پولیس چوکس ہے اور یوم جمہوریہ کی تقریب کے قریب ٹریفک کو لے کر نئے قوانین کا اعلان کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.