ETV Bharat / bharat

گلبرگہ: کرونا وائرس کے مشتبہ کی موت - there is no any death by coronavirus in india

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے جمس ہسپتال میں کرونا وائرس کی علامت والا 75 سالہ محمد حسین صدیقی، جو حالیہ دنوں سعودی عرب سے لوٹے تھے، ہلاک ہو گئے ہیں۔

کرونا وائرس کے مشتبہ کی موت
کرونا وائرس کے مشتبہ کی موت
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 5:08 PM IST

محمد حسین کو شہر کے گلبرگ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے تنہا وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ رات میں ان کا انتقال ہوا ہے۔ ضلع صحت و خاندانی بہبود ی آفیسر کے ذرائع نے منگل کے روز ان کو گلبرگہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس حمد کے تنہا وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ ان کے تھوک کے نمونہ کو وکٹوریہ ہاسپٹل کے لیب بھیجا گیا ہے۔

کرونا وائرس کے مشتبہ کی موت

ذرائع نے مذید بتایا کہ رپورٹ کا انتظار ہے۔ اس موقع پر گلبرگہ ضلع کمشنر بی شرت نے کہا کہ گلبرگہ شہر میں کورنا وائرس سے ہلاک ہونے والے 76 سالہ شخص کی موت مشتبہ موت ہے۔ ابھی تک کورنا وائرس کی بیماری کی رپورٹ نہیں آئی ہے۔ دو دنوں کے بعد معلوم ہو سکتا ہے کہ اس شخص کی موت کس وجہ سے ہوئی ہوگی۔ ہلاک ہونے والے شخص کے خاندان والوں کی بھی جانچ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.