ETV Bharat / bharat

سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ

پولیس نے بتایا کہ معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پولیس نے فوراً مقدمہ درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے والا نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 11:14 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:29 PM IST

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سپول میں پولیس نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ اپلوڈ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ مرتنجے چودھری نے بتایا کہ غیر سماجی عناصر کے ذریعہ فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹز پر مذہبی جذبات بھڑکانے والے پوسٹ اپلوڈ کیے جانے کی شکایت ملی تھی، اور شکایت کی تصدیق کرائے جانے پر اسے درست پایا گیا۔

بعد ازاں پولیس نے ملزم ابھیشیک کمار عرف ببلو کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے بتایاکہ معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پولیس نے فوراً مقدمہ درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

انہوں نے بتایاکہ گرفتار نوجوان ضلع میں ندی تھانہ علاقہ کے گھوگدریا کا رہنے والا ہے۔

پولیس افسر کا مزید کہنا ہےکہ گرفتار نوجوان کو جیل بھیجنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے لوگوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر ایسے قابل اعتراض پوسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.