ETV Bharat / bharat

چھیڑ خانی کے قصوروار کو تین برس کی سزا - چھیڑ خانی کے ملزم کو تین برس کی سزا

مدھیہ پردیش کی بھنڈضلعی عدالت نے ایک بچی سے چھیڑخانی کے قصوروار نوجوان کو تین برس کی قید بامشقت کی سزا سنائی ہے اور400روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

چھیڑ خانی کے ملزم کو تین برس کی سزا
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 3:18 PM IST

ضلع استغاثہ کے افسر پروین دکشت نے بتایا کہ 22 فروری 2014کو بجپوری میں رہنے والے برجیش سنگھ بھدوریا نے گاوں میں ہی اپنے کھیت میں ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر پڑرہی ایک نابالغ بچی کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے کی کوشش کی.
ملزم کے ایسا کرنے پر بچی زور زور سے رونے لگی۔ اس کے رونے کی آواز سن کر رشتہ دار وہاں پہنچے اور ملزم فرار ہوگیا۔

رشتہ داروں کی شکایت پر براسوں تھانہ پولیس نے ملزم کے خلاف معاملہ درج کرکے عدالت میں بھیجا۔ عدالت نے برجیش سنگھ کا قصور ثابت ہونے پر کل اسے تین برس کی قید بامشقت کی سزا سنائی۔

Intro:Body:

welcome to aneesa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.