ETV Bharat / bharat

جلسہ شہداء سے ممتا بنرجی کا خطاب

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی آج کولکتہ میں یوم شہداء جلسہ سے خطاب کیا۔ یہ ریلی ہر سال 21 جولائی کو ترنمول کانگریس کی جانب سے منعقد کی جاتی ہے۔ سن 1993 میں ترنمول کانگریس کے 13 کارکن پولیس فائرنگ میں ہلاک ہوگئے تھے۔

جلسہ شہداء سے ممتا بنرجی کا خطاب
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 2:17 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی آج کولکتہ میں یوم شہداء جلسہ سے خطاب کیا۔ یہ ریلی ہر سال 21 جولائی کو ترنمول کانگریس کی جانب سے منعقد کی جاتی ہے۔ سن 1993 میں ترنمول کانگریس کے 13 کارکن پولیس فائرنگ میں ہلاک ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ 21 جولائی 1993 کو ممتا بنرجی نے جو اس وقت کانگریس یوتھ ونگ کی صدر تھی انتخابات میں دھاندلیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے ووٹر شناختی کارڈ پر تصویر لازمی ہو کا مطالبہ کرتے ہوئے رائٹرز کی عمارت کے لیے ایک جلوس نکالا جو بلڈنگ سے ایک کیلو میٹر دور پولیس نے روک دیا اور احتجاجیوں پر فائرنگ کردی جس میں 13 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

سمجھا جارہا ہے کہ 2021 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کا ممتا بنرجی نے اس ریلی سے آغاز کردیا ہے۔ قیاس کیا جارہا ہے کہ وہ ووٹنگ مشینوں کے خلاف بھی مہم چلاسکتی ہیں۔ اور بیلٹ پیپر پر انتخابات منعقد کروانے کا مطالبہ کرسکتی ہیں۔

پرشانت کشور جو سیاسی حکمت عملی کے ماہر سمجھے جاتے ہیں اس ریلی میں موجود رہیں گے تا کہ 2021 اسمبلی انتخابات کے تعلق سے عوام کی ذہنیت کو سمجھ سکیں ۔

Intro:Body:

omar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.