ETV Bharat / bharat

مین پوری: بس میں آتشزدگی، چار ہلاک - دو پرائیویٹ بسیں لکھنؤ

ریاست اترپردیش کے ضلع مین پوری کے كرهل علاقے میں آگرہ۔لکھنؤ ایکسپریس شاہراہ پر ڈیوائڈر سے ٹکرانے کے بعد بس میں آگ لگ گئی اس میں سوار چار افراد کی جھلسنے سے موت ہو گئی، جبکہ تین کو بچا لیا گیا۔

مین پوری: بس میں آتشزدگی، چار ہلاک
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 11:45 AM IST

Updated : Mar 25, 2019, 9:51 PM IST

اوم پرکاش اے ایس پی مین پوری نے بتایا کہ اتوار دیر رات تقریبا ایک بجے دو پرائیویٹ بسیں لکھنؤ کی طرف آ رہی تھیں۔

آگرہ۔لکھنؤایکسپریس شاہراہ پركرهل علاقے میں ایک بس کا ٹائر پھٹ گیا اور اس کے پیچھےآ رہی بس بے قابو ہوکر ڈیوائڈ ر سے ٹکرا گئی اور اس میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار 7 افراد میں سے چار کی جھلسنے سے موت ہو گئی جبکہ تین کو بچا لیا گیا۔

انہوں نے بتا یا کہ مرنے والوں کی شنا خت کی جا ری ہے ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Mar 25, 2019, 9:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.