ETV Bharat / bharat

نورِ خواجہ: خواجہ کی درگاہ پر ادھو ٹھاکرے نے چادر پیش کی - ادھو ٹھاکرے نے چادر پیش کی

خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کی رونقیں پروان چڑھ رہی ہیں اور ملک کے اعلی نمائندوں اور عظیم ہستیوں کی جانب سے چادر پیش کیے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

نورِ خواجہ: خواجہ کی درگاہ پر ادھو ٹھاکرے نے چادر پیش کی

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 6:48 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:03 PM IST

معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 808ویں عرس کی رونقیں پروان چڑھ رہی ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ملک کے اعلی نمائندوں اور عظیم ہستیوں کی جانب سے چادر پیش کیے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

ویڈیو

اس موقع پر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی جانب سے چادر پیش کی گئی۔

شیو سینا کے ممبئی مہانگر پالیکا کے صدر راہل کنال اور مہاراشٹر شیوسینا کے متعدد کارکنان نے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی نمائندے کرتے ہوئے خواجہ غریب نواز کے مزار پر چادر پیش کی۔

ٹھاکرے خاندان کی جانب سے چادر پیش کرنے کے ساتھ ہی ملک میں امن و چین کی بھی دعا کی گئی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.