ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر: کابینی وزیر کے بھائی نے دن دہاڑے مزدوروں کی پٹائی کی - کابینی وزیر نواب ملک

مہاراشٹر میں این سی پی کے قدآور رہنما و کابینی وزیر نواب ملک کے بھائی کپتان ملک نے دن دہاڑے مزدوروں کی پٹائی کی ہے، اور اس پٹائی کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

پٹائی کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 11:00 PM IST

اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کپتان ملک سڑک پر کھدائی کے بعد کام کررہے الگ الگ کمپنی کے مزدوروں کے ساتھ مارپیٹ کررہے ہیں اور ان کے ساتھ دشنام طرازی بھی کررہے ہیں۔

پٹائی کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

اس معاملے پر این سی پی رہنما کپتان ملک نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ الگ الگ کمپنی والے سڑک کھود کر بی ایم سی کی اجازت کے بغیر کام کرتے ہیں اور جب انھیں اجازت نامہ دکھانے کو کہا جاتا ہے تو وہ دکھاتے نہیں یا پھر ان کے پاس اجازت نامہ ہی نہیں ہوتا ہے اور یہ لوگ بی ایم سی کو نقصان پہنچاتے ہیں'۔

اس تعلق سے کپتان ملک کا مزید کہنا ہے کہ' مذکورہ ویڈیو گزشتہ ماہ کا ہے جہاں ممبئی کے علاقے کرلا میں الگ الگ کمپنی کے چند مزدور کام کررہے تھے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.