ETV Bharat / bharat

بہار کی خوشحالی کے لیے عظیم اتحاد ضروری: راہل

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار میں اپنے حالیہ انتخابی دوروں کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے آج کہا کہ ریاست کی عوام تبدیلی چاہتی ہے اور عظیم اتحاد ہی بہار میں خوشحالی لا سکتا ہے۔

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 9:08 PM IST

Mahagathbandhan necessary for Bihar's prosperity: Rahul
بہار کی خوشحالی کے لیے عظیم اتحاد ضروری: راہل

راہل گاندھی نے مغربی چمپارن میں کل انتخابی جلسہ کو خطاب کیا تھا۔ انہوں نے اپنے انتخابی دورے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران انہوں نے تجربہ کیا کہ بہار میں لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اس لیے وہ یقین دلاتے ہیں کی عظیم اتحاد انہیں بہتر بہاردے گا۔

Rahul Gandhi's tweet
راہل گاندھی کا ٹویٹ

انہوں نے ٹویٹ کیا،’’بہار کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اورعظیم اتحاد انہیں بہتر کل کے لیے یقین دہانی کراتا ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہا،’’بہارانتخابی مہم کے دوران میرے تجربات پر ایک فلم میرے یوٹیوب چینل پر ریلیز کی گئی ہے۔اس فلم کا ایک چھوٹا پرومو یہاں شیئر کررہا ہوں۔آئیے، آپ بھی اس سفر کا حصہ بنیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.