ETV Bharat / bharat

ایڈیٹر کا قتل، دو گرفتار

گذشتہ روز انڈیا ان بونڈ نامی ماہانہ میگزین کے ایڈیٹر نتیا نند پانڈے کی لاش کھاردی نامی گاؤں کے پاس ملی تھی۔

murder
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 10:13 AM IST

نتیا نند قتل معاملہ حل کرتے ہوئے ضلع تھانے پولیس نے گذشتہ روز دو افراد کو گرفتا کیا ہے۔

انڈیا ان بونڈ نامی میگزین کے ایڈیٹر کی لاش گذشتہ روز ملی تھی لاش کو دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ سر میں شدید چوٹ لگی ہے۔ وہ گذشتہ 15 مارچ سے لاپتہ تھے۔

تھانے ضلع کے ایس پی شیواجی راٹھوڑ نے کہا کہ اس معاملے میں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک خاتون ہے۔

گرفتار شدہ خاتون نے الزام لگایا کہ مقتول گذشتہ دو برس انکا کا جنسی استحصال کر رہا تھا، اسی لیے اپنے دوست کی مدد سے اسکاقتل کر دیا۔

خاتون کی پہچان انکتا مشرا کے طور پر ہوئی ہے جبکہ ان کے دوست کا نام ستیش اما شنکر مشرا ہے۔ انکتا مقتول نتیا نند کی اسسٹنٹ کے طور پر تین سال سے کام کر رہی تھیں، جبکہ ستیش ام شنکر مشرا ایک پرینٹنگ پریس چلاتا ہے اور اسی کے پرنٹنگ پریس میں مذکورہ میگزین چھپتا تھا۔

پولیس نے مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے اور مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.