ETV Bharat / bharat

مدرسہ بورڈ کے ملازمین تنخواہ کے انتظار میں - راجستھان مدرسہ بورڈ

ریاست مدرسہ بورڈ میں کام کرنے والے ملازمین و اساتذہ کو کئی برسوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے، اس وجہ سے وہ بے حد پریشان ہیں۔

مدرسہ بورڈ کے ملازمین تنخواہ کے انتظار میں
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 12:43 PM IST

ریاست کے متعدد مدرسوں میں پڑھانے والے پیرا ٹیچر کی تنخواہ گزشتہ کافی سالوں اور کئی ماہ سے رکی ہوئی ہے۔

اس کے باوجود بھی اس سمت میں کوئی کارروائی نہیں ہو رہی ہے۔

مدرسہ بورڈ کے ملازمین تنخواہ کے انتظار میں

پیرا ٹیچر ہرماہ مدرسہ بورڈ دفتر کے چکر لگا کر جاتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی پریشانی کا حل نہیں نکالا جاتا۔

ذرائع کے مطابق اعلیٰ افسران اور بورڈ میں کام کرنے والے ملازمین کی لاپرواہی کے سبب آن پیرا ٹیچر کی تنخواہ اٹکی ہوئی ہے لیکن وہ تنخواہ انہیں کب ملے گی اس بارے میں کوئی جواب دینے والا تک مدرسہ بورڈ دفتر میں موجود نہیں ہے۔

پیرا ٹیچرز کے مطابق وہ برابر مدرسہ بورڈ کے دفتر بار بار چکر لگا چکے ہیں لیکن پھر بھی کسی طرح سے کوئی بھی سماعت یہاں نہیں ہو پا رہی ہے۔

ان پوری مانگوں کو لے کر تیرا ٹیچر کئی بار احتجاج بھی کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مدرسہ پیرا ٹیچرز کی تنخواہ بھی کافی کم ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ کئی برسوں سے انہیں تنخواہ بھی نہیں ملی ہے۔

اس سے جڑے ٹیچرز نے کا کہنا ہے کہ انہیں روز مرہ کی ضرورت ہے۔

اس وجہ سے پیرا ٹیچر کو اپنا گھر کا گزارہ کرنے میں کافی زیادہ دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وزیروں اور اعلیٰ افسران تک میں درخواست لگا چکے ہیں لیکن ان کی پھر بھی حل نہیں نکالا جا رہا...
مدرسہ پیرا ٹیچر کے مطابق ان کی تنخواہ رکی ہوئی ہے لیکن پھر بھی مدرسہ بورڈ کی ملازمین کی جانب سے کوئی صحیح جواب نہیں دیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پیرا ٹیچر تنظیم کے مطابق اگر جلد ہی پریشانی کا حل نہیں نکالا گیا تو ایک بڑا پیرا ٹیچرز کی جانب سے کیا جائے گا۔

Intro:کسی کو چیمہ تو کسی کو گزشتہ ایک سال بھر سے نہیں مل رہی تنخواہ

Body:جے پور. ریاست مدرسہ بورڈ میں کام کرنے والے ملازمین اپنی کام کو لے کر کس طرح سے پابند اس بات کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے ریاست بھرکے مدرسوں میں پڑھانے والے پیرا ٹیچر کی تنخواہ گزشتہ کافی سالوں اور مہاسے اٹکی ہوئی ہے لیکن ان کی کسی طرح سے کوئی بھی کہیں پر بھی سماعت نہیں ہو رہی ہے... پیرا ٹیچر ہرماہ مدرسہ بورڈ دفتر کے چکر لگا کر جاتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی پریشانی کا حل نہیں نکالا جاتا... معلومات کے مطابق اعلیٰ افسران اور بورڈ میں کام کرنے والے ملازمین کی لاپرواہی کے چلتے تے آن پیرا ٹیچر کی تنخواہ اٹکی ہوئی ہے لیکن وہ تنخواہ انہیں کب ملے گی اس بارے میں کوئی جواب دینے والا تک مدرسہ بورڈ دفتر میں موجود نہیں ہے.... پیر ٹیچرز کے مطابق ہم دفتر کے کئی بار چکر لگا چکے ہیں لیکن پھر بھی کسی طرح سے کوئی بھی سماعت یہاں نہیں ہو پا رہی ہے... واضح رہے کہ ان پوری مانگوں کو لے کر تیرا ٹیچر کئی بار احتجاج بھی کر چکے ہیں..

کیسے چلا رہے گھر

معلومات کے مطابق مدرسہ پیرا ٹیچروں کی تنخواہ بھی کافی زیادہ کم ہے ایسے میں گزشتہ کافی برس اور ماہ سے تنخواہ ان کی ہوئی ہے اس وجہ سے پیرا ٹیچر کو اپنا گھر کا گزارہ کرنے میں کافی زیادہ دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وزیروں اور اعلیٰ افسران تک میں درخواست لگا چکے ہیں لیکن ان کی پھر بھی حل نہیں نکالا جا رہا...

Conclusion:کاٹ رہے چکر

مدرسہ پیرا ٹیچر کے مطابق ان کی تنخواہ اٹکی ہوئی ہے لیکن پھر بھی مدرسہ بورڈ کی ملازمین کی جانب سے کوئی صحیح جواب نہیں دیا جارہا ہم یہاں پر بار بار چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں لیکن پھر بھی کسی طرح سے کوئی بھی سماعت تو نہیں ہو پا رہی ہے... پیرا ٹیچر تنظیم کے مطابق اگر جلد ہی پریشانی کا حل نہیں نکالا جاتا تو ایک بڑا احتجاجی پوری تنظیم کی جانب سے یہاں پر کیا جائے گا اور مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر دھرنا دیا جائے گا...

بائٹ-1. نعیم بیگ, مدرسہ پیرا ٹیچر

بائٹ-2. اعظم خان پٹھان, ریاست صدر مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.