ETV Bharat / bharat

عاشق نے معشوقہ کے ہاتھ کاٹ لیے - جوگندر سنگھ

یک طرفہ محبت میں پاگل عاشق نے لڑکی کی منگنی ہونے کی بات سےاپنا اپا کھو بیٹھنے پر اس کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے۔

عاشق نے معشوقہ کے ہاتھ تراش لیے
author img

By

Published : May 27, 2019, 11:19 PM IST

گھر میں اکیلی لڑکی کو پاکر اس نے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر دیا جس سے لڑکی کے دونوں ہاتھ کٹ گئے۔ لڑکی کو نازک حالت میں پی جی آئی ریفر کر دیا گیا۔ پولیس نے نوجوان کے خلاف معاملہ درج کر لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع مكتسر کے گاؤں سرايناگا کی من پریت کور (26) کا باپ محنت مزدوری کا کام کرتا ہے۔ اسی گاؤں کا نوجوان جسویندر سنگھ عرف جوگندر سنگھ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا۔

لڑکی اور اس کے اہل خانہ اس رشتے کے لیے تیار نہیں تھے۔ جب جوگندر سنگھ کو لڑکی کی منگنی کا پتہ چلا تو وہ غصہ میں آ گیا۔ پیر کی دوپہر کو جب شادی سے پہلے لڑکی کا والد کام پر چلا گیا اور ماں گورودوارہ صاحب میں لگے کیمپ میں دوائی لینے گئی ہوئی تھی۔ اسی دوران گھر میں اکیلی ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جوگندر ہاتھ میں تیر دھا ر ہتھیار لیے دیوار پھاندكر گھر میں گھس گیا اور من پریت پر حملہ کر دیا۔

چیخ وپکار سن کر لڑ کی چاچی سكھجيت کور اس ان کے گھر کی طرف بھاگی ،جس سے جوگندر موقع سے فرار ہو گیا۔ لوگوں نے فورا ہی ایمبولینس کی مدد سے اسے مكتسر کے سیول اسپتال میں داخل کرایا۔ جہاں سے نازک حالت کی وجہ سے اسے پی جی آئی چندی گڑھ منتقل کر دیا گیا۔

تھانہ بری والا انچارج نے بتایا کہ نوجوان جوگندر کے خلاف معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔ نوجوان نے خود ہی پولیس کے سامنے خود سپردگی کر دی۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.