ETV Bharat / bharat

باسو چٹرجی کے انتقال پر اوم برلا کا اظہار رنج - باسو چٹرجی کا انتقال فلمی دنیا کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے فلمساز اور اسکرپٹ رائٹر باسو چٹرجی کے انتقال پر غم کا اظہار کیا۔

باسو چٹرجی کے انتقال پر اوم برلا کا اظہار رنج

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:55 PM IST

برلا نے اپنے پیغام میں کہا ’مشہور فلمساز، اسکرپٹ رائٹراور تھیئٹر کی معروف شخصیت باسو چٹرجی کا انتقال فلمی دنیا کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ان کی فلموں میں بہترین اداکاری، کامیڈی اور عمدہ کہانی کے لئے انہیں کئی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی‘‘۔

سابق فلمساز اور اسکرین رائٹر باسو چیٹرجی کا عمر سے متعلق پیچیدگیوں میں مبتلا ہونے کے بعد جمعرات کی صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 93 برس کے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.