ETV Bharat / bharat

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دو گرفتار - لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی

بنگلورو میں پولیس پر حملہ کرنے کے الزام اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دو گرفتار

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 10:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں پولیس نے دو جوانوں کو ڈیوٹی پر تعنیات پولیس پر حملہ کرنے کے اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب ملک لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے، اور یہ خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ معاملہ کررہی ہے ، بنگلورو میں دو نوجوانوں کو ڈیوٹی پر پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دو گرفتار
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دو گرفتار

یہ واقعہ شہر کے سنجے نگر علاقہ میں کا ہے، جہاں یہ نوجوان لاک ڈاؤن کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے گھوم رہے تھے، اور جب پولیس نے ان سوال کیا یہ کہاں جارہے ہیں تو انہوں نے پولیس پر حملہ کردیا۔

واضح رہے کہ جب ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں ان دونوں نوجوانوں کو روکا تو جوانوں اور پولیس کے مابین بحث چھڑ گئی، جس کے نتیجے میں دونوں افراد نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.