ETV Bharat / bharat

لاک ڈاون : تلنگانہ میں تقریبا 70ہزار نائیوں کی دکانات بند - نائی برہمن یوواسینا

لاک ڈاون کے نتیجہ میں تلنگانہ میں نائیوں کی دکانات بند ہیں جس پر نائی برہمن یوواسینا نے تشویش کااظہار کیا ہے۔سینا کے صدر دھن راج نے کہا کہ تلنگانہ بھر میں 70ہزار سیلونس ہیں،تلنگانہ کے مختلف اضلاع اور منڈلوں سے یہاں نقل مکانی کرتے ہوئے آکر کام کرنے والوں کی تعداد دس ہزار ہے۔

لاک ڈاون : تلنگانہ میں تقریبا 70ہزار نائیوں کی دکانات بند

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 8:51 PM IST

ان دکانات میں کام کرتے ہوئے یہاں سے حاصل ہونے والی تنخواہ کو وہ اپنے مکانات کو بھجواتے ہیں جس سے ان کی روٹی روزی کا انتظام ہوتا ہے تاہم لاک ڈاون کی وجہ سے صورتحال مکمل طورپر تبدیل ہوگئی ہے اور ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔

لاک ڈاون : تلنگانہ میں تقریبا 70ہزار نائیوں کی دکانات بند
لاک ڈاون : تلنگانہ میں تقریبا 70ہزار نائیوں کی دکانات بند

انہوں نے کہاکہ حکومت راشن کارڈ رکھنے والوں کو راشن فراہم کررہی ہے تاہم ان میں کئی ایسے ورکرس ہیں جن کے پاس کوئی راشن کارڈ بھی نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ کئی نائی کسی بھی گھرجاکر بال کاٹنے کا کام نہیں کررہے ہیں کیونکہ جن افراد کے بال کاٹے جائیں گے ان میں سے کوئی بھی اس وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ دکانات میں کام کرنے والے ورکرس کے ساتھ ساتھ دکانات کے مالکین بھی ساہوکاروں سے سود پر رقم حاصل کرتے تھے تاہم اب اس رقم کو واپس کرنے کا مطالبہ بڑھتا جارہا ہے اور ملگیوں کے مالکین کی جانب سے بھی کرایہ اداکرنے کے لئے دباو ڈالا جارہا ہے جس کی وجہ سے وہ الجھن اورپریشانی کی صورتحال کاسامناکررہے ہیں۔

راشن کارڈ کیلئے بھی کئی درخواست داخل کرنے کے کئی ماہ بعد بھی راشن کارڈ انہیں نہیں ملا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.