ETV Bharat / bharat

ایل جے پی بہار کی سبھی 243 نشستوں پر لڑے گی انتخاب

author img

By

Published : Mar 2, 2020, 12:28 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:36 AM IST

ایل جے پی کے قومی صدر چراغ پاسوان نے اتوار کے روز کہا کہ ان کی پارٹی ریاست میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات میں سبھی 243 نشستوں پر حصہ لے گی۔

ایل جے پی بہار کی سبھی 243 نشستوں پر لڑے گی انتخاب
ایل جے پی بہار کی سبھی 243 نشستوں پر لڑے گی انتخاب

چراغ پاسوان اس وقت 'بہار فرسٹ بہاری فرسٹ' مہم کے لئے ریاست بھر کا دورہ کراور وہ اسی ضمن میں اتوار کو ضلع منگیر پہنے جہاں انہوں یہ باتیں کہی۔

اس دوران چراغ پاسوان نے منگیر میں ہڑتال پر بیٹھے اساتذہ کی حمایت میں خطاب کیا اور متعدد امور پر نتیش حکومت کی شدید نکتہ چینی کی۔

ایل جے پی کے قومی صدر نے کہا کہ 'بہار فرسٹ بہاری فرسٹ' مہم کا مقصد یہ ہے کہ پریاست بھر کا دورہ کر کے درپیش مسائل کا ازالہ کرکےحکومت پر دباؤ ڈالنا ہے جسے لے کر لوک جن شکتی پارٹی پوری طرح سے تیار ہے، انہوں نے کہا ان مسائل کو آئندہ اسمبلی انتخابات کے اپنے منشور میں ایجنڈے کے طور پر شامل بھی کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا 70 برس کے بعد بہار میں ترقی نہیں ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ ان کے دورے کے دوران 10 اضلاع ایسے ملے جہاں ڈائل 100 کام نہیں کرتا ہے جس سے مجرموں کے حوصلے بلند ہورہے ہیں۔

چراغ پاسوان نے بہار کی مخلوط ایبن ڈی اے حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہ ان کی پارٹی کے ایک بھی رکن اسمبلی کو وزرا کونسل میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'ے ڈی یو اور بی جے پی کی این ڈی اے حکومت راتوں رات تشکیل دی گئی تھی جس کی وجہ سے آج تک مشترکہ پروگرام ]پر عمل درآمد نہیں ہو سکا'۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ ترقی پذیر ریاستوں میں بہار کو شامل کرانے کے لیے ان کی پارٹی ایل جے پی اپنی سطح سے کام کررہی ہے، سفر کے دوران جو بھی تجاویز یا مسائل کا سامنا ہو رہا ہے اس کو حل کرنے کے لئے پارٹی وزیر اعلی نتیش کمار سے بات کرے گی۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.