ETV Bharat / bharat

لیورپول 30 سال میں پہلی بار پریمیئر لیگ کا فاتح

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 8:02 PM IST

لیورپول نے سیزن کے اپنے آخری ہوم میچ میں بدھ کے روز چیلسی کو 5–3 سے شکست دے کر 30 سال میں پہلی بار پریمیر لیگ فٹ بال کا اعزاز حاصل کرلیا۔

لیورپول 30 سال میں پہلی بار پریمیر لیگ چمپئن

لیورپول: لیورپول نے سیزن کے اپنے آخری ہوم میچ میں بدھ کے روز چیلسی کو 5–3 سے شکست دے کر 30 سال بعد پہلی بار پریمیر لیگ فٹ بال کا اعزاز حاصل کرلیا۔

یہ 30 سالوں میں لیورپول کا پہلا انگلش ٹائٹل ہے اور اس کا فیصلہ ایک مہینے پہلے ہی سات میچ باقی رہتے طے ہوگیا ۔ کینی ڈگلیش اعزاز حاصل کرنے والے لیورپول کے آخری منیجر تھے اور انہوں نے کپتان جارڈن ہینڈرسن کو ٹرافی پیش کی جس کے بعد آسمان پر آتش بازی شروع ہوگئی۔

کورونا کی وجہ سے میچ انفیلڈ اسٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلا گیا اور شائقین لیورپول کے کھلاڑیوں کا جشن دیکھنے کے لئے موجود نہیں تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.