ETV Bharat / bharat

دہلی کے ستّر اسمبلی حلقوں کے نام - delhi assembly election

دہلی اسمبلی انتخابات میں 70 اسمبلی حلقے ہیں، اس کے لیے انتخابات جاری ہیں، جہاں آم عادمی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔

list of delhi  all assembly constituencies
دہلی کے ستتر اسمبلی حلقوں کا تعارف
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 2:58 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:27 PM IST

کانگریس پارٹی کے 15 سالہ دور اقتدار کے خاتمہ کے بعد گذشتہ پانچ برسوں سے عام آدمی پارٹی کی حکومت دہلی میں رہی۔ سنہ 2015 میں عام آدمی پارٹی کو ریکارڈ جیت حاصل ہوئی تھی، اس لیے رواں برس اس کا مقابلہ سبھی نشستوں کے لیے انتہائی سخت ہے۔

دہلی میں تقریباً 1 کروڑ 4 لاکھ لوگ آج اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ سبھی ووٹرز میں سے 81 لاکھ 5 ہزار 236 مرد ووٹرز ہیں اور 66 لاکھ 80 ہزار 227 خواتین ووٹرز ہیں۔

اسمبلی انتخابات کے لیے 2 ہزار 688 جگہوں پر 13 ہزار 571 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، سبھی پولنگ اسٹیشنز میں سے 3 ہزار141 پولنگ اسٹیشنز انتہائی ہساس اور 144 پولنگ اسٹیشنز کو ہساس بتایا گیا ہے۔

اس بار انتخابات میں 2 لاکھ 4 ہزار 830 ووٹرز 80 سال کی عمر سے اوپر کے ہیں اور 147 ووٹرز 100 سال کی عمر سے زائد کے ہیں، اور سب سے بزرگ ترین ووٹر 110 سال کی کلیترہ منڈل بتائی گئی ہیں، کلیترہ گریٹر کیلاش کی رہنے والی ہیں۔

پرامن ماحول قائم کرنے کے لیے سبھی 70 اسمبلی حلقوں میں سی آر پی ایف کی 190 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں، اس کے علاوہ 19000 ہوم گارڈز اور 42000 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے، عام آدمی پارٹی نے سبھی 70 اسمبلی حلقوں پر اپنے امیدوار اتارے ہوئے ہیں جبکہ بی جے پی نے 67، کانگریس-66، جے ڈی یو-2، ایل جے پی نے -ایک اسمبلی حلقے پر اپنا امیدوار اتارا ہے۔

دہلی کے ستتر اسمبلی حلقوں کا تعارف

  • 1. نریلا
  • 2. بوراری
  • 3. تیمار پور
  • 4. آدرش نگر
  • 5. بادلی
  • 6. ریٹھالا
  • 7. بوانا
  • 8. مُنڈکا
  • 9. کیراری
  • 10. سلطان پور ماجرہ
  • 11. ننگلوئی جاٹ
  • 12. منگول پوری
  • 13. روہینی
  • 14. شالیمار باغ
  • 15. شکور بستی
  • 16. تری نگر
  • 17. وزیر پور
  • 18. ماڈل ٹاؤن
  • 19. صدر بازار
  • 20. چاندنی چوک
  • 21. متیہ محل
  • 22. بالیماران
  • 23. کرول باغ
  • 24. پٹیل نگر
  • 25. موتی نگر
  • 26. مودی پور
  • 27. راجوری گارڈن
  • 28. ہری نگر
  • 29. تلک نگر
  • 30. جنک پوری
  • 31. وکاس پوری
  • 32. اُتم نگر
  • 33. دوارکا
  • 34. مٹیالہ
  • 35. نجف گڑھ
  • 36. بیج واسن
  • 37. پالم
  • 38. دہلی کینٹ
  • 39. راجندر نگر
  • 40. نئی دہلی
  • 41. جنگ پورہ
  • 42. کستوربا نگر
  • 43. مالویہ نگر
  • 44. آر کے پورم
  • 45. مہروالی
  • 46. ​​چھترپور
  • 47. دیولی
  • 48. امبیڈکر نگر
  • 49. سنگم وہار
  • 50.گریٹرکیلاش
  • 51. کالکاجی
  • 52. تغلق آباد
  • 53. بدر پور
  • 54. اوکھلا
  • 55. تریلوک پوری
  • 56. کونڈلی
  • 57. پٹپر گنج
  • 58. لکشمی نگر
  • 59. وشواس نگر
  • 60. کرشنا نگر
  • 61. گاندھی نگر
  • 62. شاہدرہ
  • 63. سیماپوری
  • 64. روہتاس نگر
  • 65. سیلم پور
  • 66. گونڈا
  • 67. بابرپور
  • 68. گوکال پور
  • 69. مصطفٰی آباد
  • 70. کراول نگر

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.