وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ’ منصوبوں کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں 12 دسمبر کو ہوائی اڈے کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا‘۔
لیبیا کا ہوائی اڈہ 12 دسمبر کو دوبارہ شروع ہو گا
لیبیا حکومت کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ مٹیگا بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے 12 دسمبر کو دوبارہ پروازیں شروع کرے گا۔
لیبیا کا طرپولی ہوائی اڈہ 12 دسمبر کو دوبارہ شروع ہو گا
وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ’ منصوبوں کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں 12 دسمبر کو ہوائی اڈے کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا‘۔
Intro:Body:Conclusion: