ETV Bharat / bharat

تیندوے کے حملے میں خاتون کی موت - Gujrat

حادثہ دیولیا سینکچری سے تقریباً 400 میٹر کی دوری پر واقع ایک کھیت میں پیش آیا۔

تیندوے کے حملے میں خاتون کی موت
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 11:47 PM IST

گجرات کے ضلع گِر سومانتھ میں گِر جنگلات کے تلالا رینج کے نزدیک تیندوے کے حملے میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔

محکمہ جنگلات کے اعلی افسر ڈی ٹی وساوڑا نے بتایا کہ 60 سالہ ہیربین ڈاہیا بھائی گھوسیا پر تیندوے نے اس وقت حملہ کردیا جب وہ رفع حاجت کے لیے گھر سے باہر جارہی تھی۔

یہ حادثہ دیولیا سینکچری سے تقریباً 400 میٹر کی دوری پر واقع ایک کھیت میں پیش آیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.