ETV Bharat / bharat

سرینگر لداخ قومی شاہراہ بند - road blocked

سرینگر لداخ قومی شاہراہ آج مٹی کے تودوں کے گرنے کی وجہ سے آمدورفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔

سرینگر لداخ قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 10:54 AM IST

سرینگر لداخ قومی شاہراہ آج مٹی کے تودوں کے گرنے کی وجہ سے آمدورفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔

سرینگر لداخ قومی شاہراہ بند

ریاستی ٹریفک محکمہ کے ایک بیان کے مطابق سرینگر لداخ قومی شاہراہ پر کئی مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سڑک پر آمدورفت بند کردی گئی ہے۔

بیان کے مطابق قومی شاہرہ آج دن بھر کیلئے بند رہے گی تاہم انتظامیہ سڑک کو صاف کرنے اور ٹریفک نظام کو باہر کرنے میں مصروف ہے۔

Intro: سرینگر لداک قومی شہرہ آج مٹی کے تودوں کے گرانے کی وجہ سے آمدورفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔

Body: ریاستی ٹریفک محکمہ کے ایک بیان کے مطابق سرینگر لگدا قومی شہرہ پر کئی مقامات پر مٹی کے تودے گرانے کی وجہ سے سڑک پر آمدورفت بند کردی گئی ہے۔

بیان کے مطابق قومی شاہرہ آج دن بھر کیلئے بند رہے گی تاہم انتظامیہ سڑک کو صاف کرنے اور ٹریفک نظام کو باہر کرنے میں جھوٹی ہوئی ہے۔

Conclusion:visuals sent via mail
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.