ETV Bharat / bharat

اپوزیشن جماعت کے رہنما کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 6:33 PM IST

Updated : Sep 23, 2020, 10:44 PM IST

راجیہ سبھا کا بائیکاٹ کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بدھ کے روز ایوان میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد کے دفتر میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی تھی۔

Ghulam Nabi Azad meet president Ramnath Kovind
اپوزیشن جماعت کے رہنما کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

ذرائع نے بتایا کہ کانگریس کے رکن پارلیمان اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے زرعی بلوں اور آٹھ ممبران پارلیمان کی معطلی کے تعلق سے آج شام صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔

آپ کو بتا دیں کہ' ایوان بالا میں غلام نبی آزاد کے خطاب کے بعد اپوزیشن رہنما نے منگل کے روز کارروائی کا بائیکاٹ کیا تھا۔حزب اختلاف کے رہنماؤں نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا اور پارلیمنٹ کے احاطے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

حکومت نے زراعت بلز سے متعلق اپوزیشن کی تجاویز پر راضی نہ ہونے پر کانگریس اور دیگر جماعتوں نے بھی کل ایوان زیریں کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا تھا۔

اتوار کے روز ایوان میں ہنگامہ آرائی اور غیر منقسم مناظر پر حزب اختلاف کے 8 ارکان پارلیمان کو راجیہ سبھا چیئرمین نے پیر کے روز معطل کردیا تھا۔جہاں اپوزیشن کے اراکین نے زراعت کے بل منظور کیے جانے کے طریقے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حکومت اور بی جے پی رہنماؤں نے ان پر دی گئی ہدایتوں پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Last Updated : Sep 23, 2020, 10:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.