ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد61 لاکھ سے تجاوز - oronavirus recovery rates

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 80 سے زائد یومیہ آرہی تھی، تاہم راحت کی خبر یہ ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر کورونا وائرس کے 70589کیسز سامنے آئے ہیں۔

بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد61  لاکھ سے تجاوز

author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:41 AM IST

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ یہاں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 70 ہزار سے زائد کیسز درج کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے اس وبا سے متاثرین کی تعداد 61 لاکھ 45ہزار 291ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد61  لاکھ سے تجاوز
بھارت میں کورونامتاثرین کی تعداد61 لاکھ سے تجاوز

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کے جاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کووڈ 19 سے متاثرین کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹے میں 70589شناخت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 776 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کے 9 لاکھ 47 ہزار 576 معاملات فعال ہیں، جب کہ 61 لاکھ 45 ہزار 292 افراد اس بیماری سے ٹھیک ہو چکے ہیں، وہیں مرنے والوں کی کل تعداد 96 ہزار 318 ہوگئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مطابق ، 28 ستمبر 2020 تک 73110041 افراد کی کورونا ٹیسٹ ہو چکی ہے۔ وہیں گذشتہ روز 1142811 کورونا ٹیسٹ ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:سیدہ انورہ تیمور کے انتقال پرقومی رہنماوں کی تعزیت

وزارت صحت کے مطابق مہاراشٹرا میں 265455 ، کرناٹک میں 104067، آندھرا پردیش میں 63116 ، اترپردیش میں 53953 اور تمل ناڈو میں 46306 فعال معاملات ریکارڈ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.