ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - محکمہ صحت

محکمہ صحت کے مطابق گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 3073534 ٹیسٹ ہوے ہیں۔

latest updates of corona virus in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 8:52 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا سے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس سے گجرات میں تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جس کے سبب تاحال کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3167 پر پہنچ گئی ہے۔

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1332نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 109630 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 90230 سے زائد ہے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1415 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ تاحال گجرات میں 16230معاملے مثبت ہے ان میں سے 91 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 16139 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

latest updates of corona virus in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

محکمہ صحت کے مطابق گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 3073534 ٹیسٹ ہوے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں176، حمدآباد میں 148، وڈودرا میں 96، گاندھی نگر میں 20، بھاونگر میں 30، بناس کانٹھا میں 9، راج کوٹ میں 54، سریندر نگر میں، 24 پاٹن میں31 امریلی میں 30، جام نگر میں 80 اور مہسانہ میں 25 معاملے درج ہوئے ہیں

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 65 لاکھ 49 ہزار 475 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 95 ہزار 239 ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.