ETV Bharat / bharat

یادگیر میں کورونا کی تازہ تفصیلات - کورونا متاثرین

کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات کے مطابق ضلع یادگیر میں آئے 116 نئے کورونا متاثرین کے ساتھ ہی ضلع میں جملہ کورونا متاثرین کی تعداد 3537 ہوگئی ہے۔

latest update of coronavirus in yadgir
یادگیر میں کورونا کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 2:31 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے

ریاست کرناٹک میں سب سے زیادہ کورونا متاثرین اضلاع میں یاد گیر بھی شامل ہے۔

ضلع یادگیر میں ہر روز ایک سو سے زائد کورونا معاملات سامنے آ رہے ہیں۔

کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات کے مطابق ضلع یادگیر میں آئے 116 نئے کورونا متاثرین کے ساتھ ہی ضلع میں جملہ کورونا متاثرین کی تعداد 35 37 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس سے متاثر 43 افراد کو صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا-

اس طرح ضلع میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والے جملہ لوگوں کی تعداد 2331 ہیں۔

تاحال 1187 کورونا متاثرین اب بھی ضلع یادگیر کے کووڈ سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.