اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں کورونا وائرس کے 4800 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 47 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں کورونا سے 118389 ہزار افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 2028 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
- کورونا مثبت مریضوں کی تازہ تفصیلات:
لکھنؤ میں 12498
کانپور نگر میں 7971
نوئیڈا میں 5916
غازی آباد میں 5989
وارانسی میں 4315
میرٹھ میں 2595
جونپور میں 2642
مراد آباد میں 2403
آگرہ میں 2067
علی گڑھ میں 1991
بلند شہر میں 1543
رام پور میں 1557
بارہ بنکی میں 1503
سہارنپور میں 1414
بستی میں 1150
صحتیاب افراد کی شرح و تعداد
صوبے میں اب تک 69833 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ صحت افراد کی تفصیلات:
لکھنؤ سے 6293
نوئیڈا سے 4888
غازی آباد سے 4660
کانپور سے 3097
میرٹھ سے 1975
آگرہ سے 1642
گورکھپور سے 1778
مراد آباد سے 1626
جونپور سے 1479
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
- اموات:
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2028 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 258
لکھنؤ میں 141
میرٹھ میں 116
آگرہ میں 101
وارانسی میں 98
غازی آباد میں 64
پریاگ راج میں 76
مراد آباد میں 64
گورکھپور میں 70
فیروز آباد میں 41
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
# ایکٹیو کیسز 46177 ہیں،
لکھنؤ میں 5640
کانپور میں 4634
پریاگ راج میں 1931
وارانسی میں 2098
غازی آباد میں 1045
- مزید پڑھیں: کورونا ویکسین کی خوراک 225 روپے کی ہوگی
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔