ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

گجرات محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1101 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔

latest update of coronavirus in gujatat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 12:07 PM IST

گجرات محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ریاست میں تاحال کورونا وائرس کی کل تعداد 70 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران 1101 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے مرنے والے میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک 2629 افراد کی اموات ہوچکی ہے۔

latest update of coronavirus in gujatat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

گجرات میں اب تک کل 69986 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 52827 ہے۔

اسی ضمن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1135 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ تاحال گجرات میں 14530 معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 82 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں بیٹھ وہیں 14448 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق تازہ تفصیلات اس طرح ہیں:

سورت 182

احمدآباد 139

وڈودرا 92

گاندھی نگر 19

بھاونگر 28

بناس کانٹھا 6

راج کوٹ 68

سریندر نگر 21

پاٹن 19

امریلی 33

جام نگر 41

مہسانہ 49

محکمہ صحت کے مطابق 'گجرات میں ریکوری ریٹ 75.48 فیصد ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.