اترپردیش کے محکمہ صحت کے مطابق 'یوپی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تاحال یو پی میں سب سے زیادہ کورونا کے 74235 کیسیز سامنے آئے ہیں جبکہ 1497 لوگوں کی موت ہوئی ہے'۔
محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں کورونا وائرس کے 3490 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 41 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد
لکھنؤ میں 6947
نوئیڈا میں 4929
غازی آباد میں 4875
کانپور نگر میں 4135
میرٹھ میں 2138
آگرہ میں 1687
وارانسی میں 2400
بلند شہر میں 1275
مراد آباد میں 1469
علی گڑھ میں 1244
جونپور میں 1654
فیروزآباد میں 697
سہارنپور میں 895
بستی میں 809
رام پور میں 827
بارہ بنکی میں 986
امیٹھی میں 416
- صوبے میں اب تک 44520 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں:
نوئیڈا سے 4145
غازی آباد سے 3859
لکھنؤ سے 3068
کانپور سے 1896
میرٹھ سے 1638
آگرہ سے 1376
سہارنپور سے 600
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1497 اموات ہوئی ہیں:
کانپور شہر میں 182
میرٹھ میں 105
آگرہ میں 99
غازی آباد میں 64
لکھنؤ میں 83
مراد آباد میں 52
فیروز آباد میں 41
علی گڑھ میں 26
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
- پازیٹیو کیس اس طرح ہیں:
لکھنؤ میں 3716
کانپور میں 2154
وارانسی میں 1473
جھانسی میں 981
غازی آباد میں 985
نوئیڈا میں 719
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں پازیٹیو مریض ہیں۔
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے یو پی میں ہفتے میں دو دن صاف صفائی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے لیکن سڑک اور بازار میں کافی چہل پہل نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے۔