ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

تلنگانہ کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں 1,567 نئے مثبت کیسیز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

latest update of corona virus in telangana
تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 7:10 AM IST

تلنگانہ میں ایک دن میں کورونا کے 1,567 نئے مثبت کیسیز رپورٹ کیے جانے کے بعد متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 50,826 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ایک دن میں نو اموات ہوئیں اس کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے مرنے والوں کی یہاں مجموعی تعداد 447 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چوبیس گھنٹوں میں جملہ 1661 مریضوں کو علاج اور صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔

نئے مثبت کیسیز میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) حدود سے 662 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

دیگر اضلاع میں کیس رپورٹ اس طرح ہے:

  • رنگا ریڈی 213
  • میڑچل 33
  • سنگاریڈی 32
  • ورنگل اربن 75
  • محبوب نگر 61
  • راجنا سرسلہ 62
  • ناگرکرنول 51
  • نلگنڈہ 44
  • نظام آباد 38
  • سوریہ پیٹ 39
  • ورنگل رورل 22

محمکہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلیں۔ انتظامیہ نے عوام کو سماجی فاصلہ اور ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.