ETV Bharat / bharat

اترپردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

اترپردیش وزارت صحت کے مطابق اب تک 16084 کورونا کے مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جنھیں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

latest details of corona virus in uttar pradesh
اترپردیش میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 12:33 PM IST

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 23504 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 697 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 672 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 25 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

  • صوبے میں اب تک 16084 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

    آگرہ سے 1014

    غازی آباد سے 738

    نوئیڈا سے 1506

    میرٹھ سے 658

    کانپور سے 822

    سہارنپور سے 343

    وارانسی سے 291

    دارالحکومت لکھنؤ سے 688

    اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

  • کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 697 موت ہوئی۔

    آگرہ میں 87

    میرٹھ میں 84

    کانپور شہر میں 50

    غازی آباد میں 55

    علی گڑھ میں 23

    فیروز آباد میں 25

    مراد آباد میں 20

    لکھنؤ میں 20

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ جولائی ماہ سے ہر روز 25 ہزار کورونا ٹسٹ کئے جائیں گے تاکہ اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.