ETV Bharat / bharat

خصوصی رپورٹ: دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری - دنیا بھی میں کورونا وائرس کا قہر جاری

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 8,010 ہو گئی، جبکہ اس وائرس کے مریضوں کی تعداد 202,241 سے بڑھ گئی ہے۔ پیش ہے ای ٹی وی بھارت اردو کی خصوصی رپورٹ :

دنیا بھی میں کورونا وائرس کا قہر جاری
دنیا بھی میں کورونا وائرس کا قہر جاری
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 4:57 PM IST

Updated : Mar 19, 2020, 7:06 AM IST

کورونا وائرس (COVID-19) کی وجہ سے تاحال مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8010 ہو چکی ہے جبکہ 2,02,241 افراد متاثر اس وائرس سے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ویڈیو: کورونا وائرس پرای ٹی وی بھارت اردو کی خصوصی رپورٹ

چین کے صوبہ ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے پاؤں پھیلانے والا اور جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 104 سے زیادہ ملک زد میں آ گئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8,010 ہو چکی ہے جبکہ 202,241 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔

دنیا بھی میں کورونا وائرس کا قہر جاری
دنیا بھی میں کورونا وائرس کا قہر جاری

بھارت میں بھی یہ آہستہ آہستہ پھیلنے لگا ہے اور 152 افراد اس خطرناک وائرس کی زد میں آچکے ہیں اور تین افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

چین میں کورونا وائرس
چین میں کورونا وائرس

ان لوگوں میں کیرالہ کے وہ تین لوگ بھی شامل ہیں جنہیں علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی تھی۔کورناوائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے لیکن اب بھی اس سے سب سے زیادہ متاثر چین کے لوگ ہی ہیں۔

اٹلی میں کورونا وائرس
اٹلی میں کورونا وائرس

اس وائرس کو لے کر تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ہو نے والی اموات کے 80 فیصد کیس 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں پایا گیا تھا۔

ایران میں کورونا وائرس
ایران میں کورونا وائرس

فی الحال متاثرہ افراد کی کل تعداد سرکاری رپورٹوں سے کافی زیادہ ہونے کا امکان ہے اور اس وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے چین میں کورونا وائرس سے اب تک 3237 افراد ہلاک جبکہ 80894 لوگ متاثر ہوئے هیں۔

اسپین میں کورونا وائرس
اسپین میں کورونا وائرس

چین کے بعد اٹلی میں یہ جان لیوا وائرس مکمل طور پر اپنا پاؤں پھیلا چکا ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 2503 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 31506 افراد اس سے متاثرہ ہوئے ہیں۔

فرانس میں کورونا وائرس
فرانس میں کورونا وائرس

عرب ممالک کے علاوہ ایران میں بھی وائرس کا قہر جاری ہے۔ ایران میں اس وائرس کی زد میں آنے سے 988 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 16169 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس
امریکہ میں کورونا وائرس

اٹلی اور ایران کے ساتھ جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے کیس میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ جنوبی کوریا میں کورونا سے اب تک 84 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 8413 لوگ اس متاثر ہیں۔

جرمنی میں کورونا وائرس
جرمنی میں کورونا وائرس

چینی شہریوں کی اچھی خاصی آبادی والے ملک امریکہ میں بھی یہ پھیل چکا ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 116 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 6524 لوگ اس متاثرہ ہوئے ہیں۔

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس

امریکہ کے نيويارك، واشنگٹن، کیلی فورنیا اور فلوریڈا سمیت آٹھ ریاستوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

سوئزرلینڈ میں کورونا وائرس
سوئزرلینڈ میں کورونا وائرس

پوری دنیا میں کوروناکوائرس کے انفیکشن سے متاثر افراد میں سے اب تک 50 ہزار کو اس سے نجات دلائی گئی ہے۔ فی الحال متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد سرکاری رپورٹوں سے کافی زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ ایک وبائی سائنسداں نے پیش گوئی کی ہے کہ دنیا کی 60 فیصد آبادی بالآخر اس وائرس متاثر ہو سکتی ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس
برطانیہ میں کورونا وائرس

کورونا وائرس (COVID-19) کی وجہ سے عالمی سطح پر خوف کا سایہ منڈلا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 19, 2020, 7:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.