ETV Bharat / bharat

یادگیر میں کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد

تاحال ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد جملہ 929 ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 11:26 AM IST

کرناٹک کے محمکہ صحت کے مطابق 'ضلع یادگیر میں مہلک وبائی مرض کورونا وائرس میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے'۔

ضلع میں 13 نئے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملات سامنے آئے ہیں۔

کل کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر یادگیر کے سرکاری ہسپتال سے ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 102 ہیں۔

اس طرح ضلع میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہوکر صحت یاب ہونے والوں کی جملہ تعداد 787 تک پہنچ گئی ہےضلع میں اب 141 فعال کیس ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.