وزیراعظم مودی نے آکاشوانی پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں لتا منگیشکر کومہمان خصوصی کے طور پر شامل کیا۔ انہوں نے لتا منگیشکر کے ساتھ بات چیت کے دوران ایک ریکارڈنگ بھی سنائی، جس میں وزیراعظم 28 ستمبر کو ان کی 90 ویں سالگرہ پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ دونوں سرکردہ شخصیات کی یہ بات چیت عزیز و اقارب کی خیریت سے متعلق تھی۔
وزیراعظم اس سے قبل جنوری 2015 میں امریکہ کے اس وقت کے صدر بارک اوبامہ کو ’من کی بات‘ پروگرام میں شامل کرچکے ہیں۔
لتا منگیشکر کی من کی بات میں شرکت - لتا منگیشکر من کی بات میں شامل
وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز اپنے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں معروف گلوکارہ اور سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو بھی شامل کیا اور انہیں سامعین سے روبرو کرایا۔

kda
Conclusion: