اطلاعات کے مطابق یہ گرفتاری جمعہ کو دیر شب عمل میں آئی۔
خیال رہے کہ نثار ڈار اس سے قبل کلان گاندربل میں ہونے والے ایک تصادم سے فرار ہوگیا تھا، جس میں ایک پاکستانی شدت پسند ہلاک ہوا تھا۔
کشمیر زون کی پولیس نے بھی نثار احمد ڈار کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ اس تعلق سے ایک ٹویٹ بھی کیا گیا ہے اور اس میں اس کی تصویر بھی لگائی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔