ETV Bharat / bharat

کشمیر: بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط

کل شمالی کشمیر کے رفیع آباد میں فوج نےجنگجوؤں کی ایک پناہ گاہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کیا تھا، جسے آج پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کیا۔

Large quantities of ammunition and ammunition seized Rafiabad
بھاری مقدار میں اسلہ اور گولہ بارود ضبط
author img

By

Published : Dec 1, 2019, 3:19 PM IST

جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی 32 آر آر نے مشترکہ طور پر رفیع علاقے میں تلاشی کاروائی کی اور اس دوران عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ کا پتہ لگایا اور اسے تباہ کردیا گیا۔

بھاری مقدار میں اسلہ اور گولہ بارود ضبط

ذرائع نے بتایا کہ جائے وقوع سے فوج نے ایک ' اے کے 47'، ریڈیو سیٹس، یو بی جی ایل میگزینز، کمبل، آر ڈی ایکس اور گولیاں بر آمد کی ہیں۔

جائے وقوع سے برآمد شدہ اسلحہ کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
پولیس نے آج برآمد ہتھیار کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔

Intro:Body:

nnnnnkl

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.