ETV Bharat / bharat

ہماچل پردیش: کلو شہر میں شدید برف باری - ہماچل پردیش کے کلو شہر

ہماچل پردیش کے کلو شہر میں اچانک موسم کی تبدیلی واقع ہوگئی، جس کے بعد علاقہ میں شدید برفباری ہوئی۔

Kullu covered with fresh snow
ہماچل پردیش: کلو شہر میں شدید برف باری
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 2:02 PM IST

ہماچل پردیش میں واقع نیشنل ہائی وے 305 برف کی سفید چادر سے ڈھکے دیکھا گیا۔

برف باری کی وجہ سے ریاست کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی۔

محکمہ آفات سماوی کے مطابق کلو کا موجودہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.