ETV Bharat / bharat

کرشنا میں طغیانی: راحت رسانی کا کام  جاری - محکمہ آفات سماوی

این ڈی آر ایف کے جوانوں نے ایک بچاؤ آپریشن میں پانی میں ڈوبے ہوئے ایک چرواہے کو بچانے میں کامیابی حاصل کی۔

کرشنا میں طغیانی: راحت رسانی کا کام اور سخت چوکسی

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 10:10 AM IST

ضلع یادگیر مسلسل بارش اور دریائے کرشنا میں طغیانی کے سبب کئی مشکلات کا سامنا کررہا ہے اور صورتحال انتہائی ابتر نظر آ رہی ہے۔

ادھر محکمہ آفات سماوی نے بچاؤ اور راحت رسانی کے کاموں کو انجام دینے والی ٹیموں کو تعینات کر دیا ہے اور این ڈی آر ایف نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ فورس کے جوان 24 گھنٹے تیار ہیں۔

این ڈی آر ایف کے جوانوں نے ایک بچاؤ آپریشن میں سیلاب سے متاثر ایک چرواہے کو بچانے میں کامیابی حاصل کی۔

krishna flood relief work and strict vigilance continues
کرشنا میں طغیانی: راحت رسانی کا کام اور سخت چوکسی

یادگیر کے ہنسگی تعلقہ کے آئی بی ٹانڈا کے قریب واقع ایک جزیرہ نما مقام پر گہرے پانی میں محصور چرواہے کو این ڈی آر اف کے جوانوں نے طویل بچاؤ آپریشن میں کافی مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

یہ چرواہا سیلاب سے بچنے کے لئے ایک چھوٹی سی پہاڑی پر چڑھ گیا تھا۔

این ڈی آر ایف کے جوانوں نے چار کتوں اور چرواہے کے ساتھ ساتھ کم از کم دو سو پچاس بکریوں کو بھی بچانے میں کامیابی حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.