ETV Bharat / bharat

کوملیکا نے خطاب جیتا - india

کوملیکا نے جاپانی حریف واکا سوناڈا کو ہرا کر طلائی تمغہ حاصل کر لیا ۔

کوملیکا نے خطاب جیتا
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 9:20 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:17 AM IST

ورلڈ یوتھ تیراندازی چیمپیئن شپ میں بھارت کی کوملیکا نے جاپانی حریف واکا سوناڈا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے طلائی تمغہ پر قبضہ کرلیا۔

کوملیکا نے ریکرو گرلز کیڈٹ کیٹگری میں جاپان کی سوناڈا کو 3 کے مقابلے 7 پوائنٹز سے شکست دے کر یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

وہ آخری مرحلے تک تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حریف کے مقابلے میں نمایاں کارکردگی پیش کرتی رہیں۔

اسپین کے میڈرڈ میں چلنے والے اس ٹورنامنٹ میں جھارکھنڈ کی 17 برس کی کوملیکا نے چاندی کے تمغے والے مقابلے میں جنوبی کوریائی تیرانداز کو ہرایا تھا۔

Intro:Archers komlika won the gold medal in Madrid SprainBody:کوملیکا کاکمال،ہندوستان کو دلایا طلائی تمغہ
نئی دہلی:
ہندوستان کے لیے اتوار کا دن کافی خوش آئیند رہا۔جب ورلڈ یوتھ تیراندازی چیمپئن شپ میں ہندوستان کی کوملیکا نےجاپانی حریف واکا سوناڈا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے طلائی تمغہ پر قبضہ کرلیا۔کو ملیکا نے نے ریکرو گرلس کیڈٹ کیٹگری میں جاپان کی سوناڈاکو 3کے مقابلے 7 پوائنٹ سے شکست دے کر یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا ۔آخری مرحلے تک تحمل کا مظاہرہ کیا اور اپنی حریف کے مقابلے میں نمایاں کارکردگی پیش کرکے ملک کو خوشیاں منانے کا موقع فراہم کردیا۔اسپین کے میڈریڈ میں چلنے نے والے اس ٹورنامنٹ میں جھارکھنڈ کی 17سالہ کو ملیکا نے چاندی کے تمغے والے مقابلے میں جنوبی کوریائی تیرانداز کو سخت مقابلے کے بعد رخصت کر کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔Conclusion:Archers komlika
Last Updated : Sep 28, 2019, 6:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.