ETV Bharat / bharat

کیرتی آزاد نے کانگریس کا دامن تھاما

رکن پارلیمان اور سابق کرکٹر کیرتی آزاد آج راہل گاندھی کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوگئے، وہ طویل عرصہ سے بی جے سے معطل تھے۔

author img

By

Published : Feb 18, 2019, 3:18 PM IST

azad

سنہ2014 کے لوک سبھا الیکشن میں وہ بی جے پی کی ٹکٹ پر دربھنگہ سے لوک سبھا پارلیمان منتخب ہوئے تھے۔

کانگریس ذرائع کے مطابق جمعہ کو آزاد کو سرکاری طور سے کانگریس میں شامل ہونا تھا، لیکن پلوامہ عسکریت پسندانہ حملے کی وجہ سے پروگرام رد کردیا گیا۔

kirti azad

undefined
گذشتہ کچھ وقت سے ان کے کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں چل رہی تھیں۔
گاندھی سے ملاقات کے بعد آزاد نے ٹوئٹ کیا' راہل گاندھی جی سے ملاقات ہوئی، پلوامہ میں ہوئے عسکریت پسندانہ حملے میں ہلاک ہوئے فوجیوں کی اعزاز میں میرا کانگریس میں شامل ہونے کا پروگرام اب 18 فروری کو ہوگا'۔

انہوں نے کہا' ملک میں تین دنوں کے ماتم ہے،

یاد رہے کہ کیرتی آزاد نے ڈی ڈی سی اے میں بدعنوانی کا الزام لگاکر وزیر مالیات ارون جیٹلی پر بھی حملہ کیا تھا۔ اپنی پارٹی کے رکن پارلیمان کی جانب سے وزیر مالیات پر الزام لگائے جانے سے بی جے پی کی کافی بدنامی ہورہی تھی، جس کی وجہ سے بی جے پی نے کیرتی آزاد کو پارٹی کی رکنیت سے معطل کردیا تھا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.