", "primaryImageOfPage": { "@id": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2723578-631-f048e00a-8778-4e0e-8488-c2e5218265c9.jpg" }, "inLanguage": "ur", "publisher": { "@type": "Organization", "name": "ETV Bharat", "url": "https://www.etvbharat.com", "logo": { "@type": "ImageObject", "contentUrl": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2723578-631-f048e00a-8778-4e0e-8488-c2e5218265c9.jpg" } } }
", "articleSection": "bharat", "articleBody": "کانگریس پارٹی کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق چلائے جارہے مہم 'چوکیدار چور ہے' کے جواب میں بی جے پی رہنما اور بالی وڈ اداکارہ کرن کھیر نے ٹویٹ کیا اور سخت پیغام دیا ہے۔عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی بیان بازیاں تیز ہوگئیں ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق چلائے جارہے مہم'چوکیدارچور ہے' ہے کہ جواب میں بی جے پی نے میں بھی چوکیدار کا نعرہ دیا ہے۔ Main #Maa hu, #Behen hu, #Pyar hu. Par #rakshashon ke liye, #sher pe savaar hu. #MainBhiChowkidar hu. pic.twitter.com/IwxXBLdi1S— Chowkidar Kirron Kher (@KirronKherBJP) March 17, 2019 بی جے پی رہنما و کارکنان سوشل میڈیا پر بی جے پی کے ذریعے چلاے جارہے مہم کی حمایت میں وزیر مودی کی حمایت میں کھڑے ہیں۔بی جے پی رہنما اور معروف اداکارہ کرن کھیر نے اپنے ٹویٹ پیغام کے ذریعے بی جے پی کے اس مہم کی حمایت کی ہے۔انھوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا ہے کہ'میں ماں ہو، بہن ہوں،پیار ہوں، لیکن شر پسندوں کے لیے شیر پر سوار ہوں، میں بھی چوکیدار ہوں'۔خیال رہے کہ کرن نے سماجی روبطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں انھوں نے اپنے مخالفین کو سخت جواب دیا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہاہے۔بتادیں کہ اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ کرن بھی بالی وڈ اداکارہ ہیں اور سیاسی اور فلمی دنیا میں ایک مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے 1983 میں پنجابی فلموں سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی، اور اپنی اداکاری کے ذریعے کافی مقبول بھی ہوئیں۔", "url": "https://www.etvbharat.com/urdu/national/bharat/bharat-news/kirron-kher-bjp-mp-and-a-bollywood-actress-says-main-bhi-chowkidar-hon-on-twitter-1-1-1-1/na20190318134643019", "inLanguage": "ur", "datePublished": "2019-03-18T13:46:45+05:30", "dateModified": "2019-03-18T13:46:45+05:30", "dateCreated": "2019-03-18T13:46:45+05:30", "thumbnailUrl": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2723578-631-f048e00a-8778-4e0e-8488-c2e5218265c9.jpg", "mainEntityOfPage": { "@type": "WebPage", "@id": "https://www.etvbharat.com/urdu/national/bharat/bharat-news/kirron-kher-bjp-mp-and-a-bollywood-actress-says-main-bhi-chowkidar-hon-on-twitter-1-1-1-1/na20190318134643019", "name": "اب کرن کھیر نے کہا'میں بھی چوکیدار ہوں'", "image": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2723578-631-f048e00a-8778-4e0e-8488-c2e5218265c9.jpg" }, "image": { "@type": "ImageObject", "url": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2723578-631-f048e00a-8778-4e0e-8488-c2e5218265c9.jpg", "width": 1200, "height": 900 }, "author": { "@type": "Organization", "name": "ETV Bharat", "url": "https://www.etvbharat.com/author/undefined" }, "publisher": { "@type": "Organization", "name": "ETV Bharat National", "url": "https://www.etvbharat.com", "logo": { "@type": "ImageObject", "url": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/static/assets/images/etvlogo/urdu.png", "width": 82, "height": 60 } } }

ETV Bharat / bharat

اب کرن کھیر نے کہا'میں بھی چوکیدار ہوں' - وزیراعظم نریندر مودی

کانگریس پارٹی کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق چلائے جارہے مہم 'چوکیدار چور ہے' کے جواب میں بی جے پی رہنما اور بالی وڈ اداکارہ کرن کھیر نے ٹویٹ کیا اور سخت پیغام دیا ہے۔

اب کرن کھیر نے کہا'میں بھی چوکیدار ہوں'
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 1:46 PM IST

عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی بیان بازیاں تیز ہوگئیں ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق چلائے جارہے مہم'چوکیدارچور ہے' ہے کہ جواب میں بی جے پی نے میں بھی چوکیدار کا نعرہ دیا ہے۔

بی جے پی رہنما و کارکنان سوشل میڈیا پر بی جے پی کے ذریعے چلاے جارہے مہم کی حمایت میں وزیر مودی کی حمایت میں کھڑے ہیں۔
بی جے پی رہنما اور معروف اداکارہ کرن کھیر نے اپنے ٹویٹ پیغام کے ذریعے بی جے پی کے اس مہم کی حمایت کی ہے۔

انھوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا ہے کہ'میں ماں ہو، بہن ہوں،پیار ہوں، لیکن شر پسندوں کے لیے شیر پر سوار ہوں، میں بھی چوکیدار ہوں'۔

خیال رہے کہ کرن نے سماجی روبطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں انھوں نے اپنے مخالفین کو سخت جواب دیا۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہاہے۔
بتادیں کہ اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ کرن بھی بالی وڈ اداکارہ ہیں اور سیاسی اور فلمی دنیا میں ایک مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے 1983 میں پنجابی فلموں سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی، اور اپنی اداکاری کے ذریعے کافی مقبول بھی ہوئیں۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.