ETV Bharat / bharat

سی اے اے: غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے مہم - کسی کی شہریت کو ختم کرنے کے لئے نہیں ہے

نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ شہریت ترمیم قانون لوگوں کو شہریت دینے کے لیے بنایا گیا ہے، کسی کی شہریت کو ختم کرنے کے لئے نہیں ہے۔

سی اے اے
سی اے اے
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 6:35 PM IST

Updated : Jan 7, 2020, 1:10 PM IST

ریاست اترپدیش کے ضلع مرادآباد میں ریاست کے نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کی مخالفت کانگریس پارٹی، سماجوادی پارٹی اور ٹی ایم سی جیسے دیگر پارٹیوں کی جانب سے کی گئی اور اس قانون کے خلاف لوگوں کو بھی ورغلایا گیا۔

سی اے اے

انہوں نے پاکستان میں ہوئے ننکانہ صاحب گرودوارہ پر حملہ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حملہ سے وہاں پر رہنے والے اقلیتوں میں خوف کا ماحول ہے، ان کی زندگی مشکل میں ہے اور ایسے میں وہ بھارت نہیں آئیں گے تو کہاں جائیں گے۔

انہوں نے کہا بی جے پی ایسی صورتحال میں پاکستان، افغانستان اور بنگلا دیش میں رہنے والے اقلیتوں کو بھارت میں پناہ دینے کی بات کہتی ہے تو کانگریس و دیگر اپوزیشن پارٹیاں اس کی مخالفت کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریت ترمیم قانون لوگوں کو شہریت دینے کے لیے بنایا گیا ہے، کسی کی شہریت کو ختم کرنے کے لئے نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہریت ترمیم قانون کے خلاف جو غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہیں، اس کو دور کرنے کے لیے بی جے پی پورے ملک میں 5 جنوری سے 'جن جاگرن' مہم چلائے گی جس کے تحت مختلف سیمینار، کانفرنس اور پروگرامز منعقد کرائے جائیں گے جس کے ذریعہ پارٹی لوگوں کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کا کام کرے گی۔

Intro:نیاب وزیراعلی کیشو پرساد مورے پہنچے مرادآبادBody:شہری ترمیمی قانون کی سہی جانکاری عوام تک پہنچانے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک بھر میں پارٹی کے عہدے داروں کو شہر شہر بھیج کر 5 جنوری سے یہ ذمہ داری سونپی ہے کی یہ لوگ پریس کانفرنس کے ذریعے سیمینار اور پروگرام کے ذریعے عوام کو شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں لوگوں کو بتائیں بھارتی جنتا پارٹی کا ماننا ہے کی شہریت ترمیمی قانون کو لے کر لوگوں میں غلط فہمیاں ہیں اور ان کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نے یہ بیداری پروگرام چلائے ہیں

اسی کے تعلق سے ریاست اترپردیش کے نایاب وزیراعلی کیش پرساد مورے مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس میں پہنچے یہاں پہنچنے کے بعد ڈپٹی سی ایم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ شہریت ترمیمی قانون لوگوں کو شہریت دینے کے لیے ہیں کسی کی شہریت چھیننے کے لئے نہیں ہے سی اے اے کے تحت بھارت کے مسلمان اور ہند کو نقصان نہیں پہنچا ہیں

اس قانون کے تحت پاکستان افغانستان اور بنگلہ دیش میں مذہبی ذاتی کی وجہ سے آئے ہیں ان لوگوں کو جیسے ہندو عیسائی سکھ پارسی جین اور بدھ کو ماننے والے سنارت یو کو ملک کی شہریت دی جائیگی

یہ قانون شہرتیں دینے کیلئے بنایا گیا ہے یہ قانون صرف ان لوگوں کے لئے ہیں جنہوں نے سالوں سے بہار رہے کر ذاتی و کا سامنا کیا اور ان کے پاس بھارت آنے کے علاوہ کوئی اور جگہ نہیں ہےConclusion:نیاب وزیراعلی کیشو پرساد مورے پہنچے مرادآباد
Last Updated : Jan 7, 2020, 1:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.