ETV Bharat / bharat

کیرالا کی لڑکی 'جادوگر' بن گئی - جادو کی چالیں

کورونا وائرس کے سبب نافذ لاک ڈاؤن کے درمیان جب لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہنے کے لیے مجبور تھے تو ماور کے چیروکلام کی آٹھویں جماعت کی طالبہ سراونا نے اُس وقت کو جادو سیکھنے کے لیے استعمال کیا۔ اس نے جادوگری کا فن اپنے والد سے سیکھا ہے جو خود ایک جادوگر ہیں۔

کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے درمیان کیرالا کی لڑکی جادوگر بن گئی

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 10:02 PM IST

لاک ڈاؤن کے درمیان جب لوگ اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور تھے تو بچوں اور بڑوں نے الگ الگ طریقوں سے وقت گذارا اور کچھ نے وقت گذارنے کے نئے طریقے تلاش کیے۔

کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے درمیان کیرالا کی لڑکی جادوگر بن گئی

ماور کے چیروکلم سے تعلق رکھنے والی آٹھویں جماعت کی طالبہ سراونا نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنے والد سے جادو کے گر سیکھا۔ جب حکومت نے چوتھے کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے بعد نرمی کا اعلان کیا تب تک سراونا ایک اچھی جادوگر بن گئی۔ سراونا نے اپنے والد راجیش کمار سے جادو کی ٹرکز اور اشارے سیکھے جو خود ایک جادوگر ہے۔

وہ بے صبری سے اسکولوں کے دوبارہ کھلنے کا انتظار کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنی چالیں پیش کر سکیں اور اسکول میں اپنے دوستوں کے سامنے اپنی 'جادو کی چھڑی' گھما سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.