ETV Bharat / bharat

کیرالہ: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 113، 29 افراد ہنوز لاپتہ - ذرائع

کیرالہ میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 113 ہو گئی ہے اور 8 اگست سے ریاست کے مختلف اضلاع میں 29 افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔

کیرالہ: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 113، 29 افراد ہنوز لاپتہ
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 2:12 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:07 AM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 41،253 کنبوں کے 1،29،517 لوگ مختلف اضلاع میں قائم 805 کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔تاہم آبی سطح میں کمی آنے کے بعد بہت سے لوگ اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔

کیرالہ: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 113، 29 افراد ہنوز لاپتہ

ذرائع نے بتایا کہ ضلع الپزامیں چھ، كوٹايم اور كاسرگوڈ اضلاع میں دو دو،ضلع اڈوككي میں پانچ،ضلع تری چور میں نو، ضلع ملاپورم میں 50، ضلع قاضی كوڈ میں 17، ضلع وائناڈ میں 12، ضلع پلكڑ میں ایک اور ضلع کنور میں نو افراد کی موت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ضلع الپ پورم کے 29، ضلع وائناڈ کے سات اور كوٹايم ضلع کا ایک شخص اب بھی لاپتہ ہے. ریاست میں سیلاب کی وجہ سے 1،186 گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں اور 12،761 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.