ETV Bharat / bharat

کیرالہ کانگریس نے ٹرانسجینڈرز ونگ کا افتتاح کیا - ترواننت پورم

کیرالہ کانگریس پارٹی نے 34 ٹرانسجینڈرز کو رکنیت دی ہے جبکہ ریاستی کمیٹی 50 اراکین پر مشتمل ہے۔

kerala congress inaugurated its transgenders' wing
کیرالہ کانگریس کی جانب سے ٹرانسجینڈرز ونگ کا افتتاح
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 2:58 PM IST

خواجہ سراوں کو قومی دھارے میں لانے اور انہیں آگے بڑھنے کے لیے کیرالہ کانگریس نے ترواننت پورم میں اپنی ٹرانسجینڈرز ونگ کا افتتاح کیا ہے۔

ویڈیو

عہدیداروں نے اس کا اعلان کیا ہے اور پارٹی اعلی قیادت کی موجودگی میں ٹرانسجینڈر برادری کے اراکین کو پارٹی کی رکنیت دی گئی۔

کانگریس کیرالہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'کیرالہ پردیش ٹرانجینڈرز کانگریس کا افتتاح ترواننت پورم کے کے پی سی سی ہال میں ہوا۔ پارٹی کی اعلی قیادت کی موجودگی میں ٹرانسجینڈر برادری کے اراکین کو پارٹی ممبرشپ دی گئی ہے'۔

کانگریس کے ایک ٹرانسجینڈر رکن نے کہا ہے کہ 'آج کانگریس میں 34 اراکین نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی ہے اور ریاستی کمیٹی میں ہمارے پچاس اراکین ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.