دونوں کے درمیان تقریبا 15 منٹ تک ملاقات جاری رہی۔ اس دوران دونوں نے حلف برداری کی تقریب پر تبادلہ خیال کیا جو 16 فروری بروز اتوار کو رام لیلا میدان میں منعقد ہوگی
کجریوال عام آدمی پارٹی کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس کے بعد ارکان اسمبلی انہیں قانون ساز کونسل کا رہنما منتخب کریں گے جس کے بعد وہ حکومت بنانے کا دعوی کریں گے۔