13 ارکان اسمبلی میں11 کانگریس اور دو جے ڈی ایس کے ارکان ہیں ، انہوں نے اسپیکر اسمبلی رمیش کمار کو اپنا استعفی سونپ دیا ہے۔
کرناٹک کے وزیر اعلی کمارا سوامی فی الوقت امریکہ کے دورہ پر ہیں اورپیر کے روز واپس لو ٹیں گے۔
کرناٹک میں سیاسی بحران - سیاسی بحران
کرناٹک کی کانگریس اور جے ڈی ایس کی مخلوط حکومت کو زبردست دھچکہ لگا ہے، ہفتہ کے روز 13 ارکان اسمبلی نے استعفی دے دیا ۔
kumara swami
13 ارکان اسمبلی میں11 کانگریس اور دو جے ڈی ایس کے ارکان ہیں ، انہوں نے اسپیکر اسمبلی رمیش کمار کو اپنا استعفی سونپ دیا ہے۔
کرناٹک کے وزیر اعلی کمارا سوامی فی الوقت امریکہ کے دورہ پر ہیں اورپیر کے روز واپس لو ٹیں گے۔
Intro:Body:Conclusion: