ETV Bharat / bharat

کپل سبل کے ٹوئٹ سے کانگریس میں' تلخی' کے اشارے - دوبارہ عبوری صدر منتخب

کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں محترمہ سونیا گاندھی کے دوبارہ عبوری صدر منتخب کئے جانے کے بعد یہ خیال کیا جارہا تھا کہ سینئر رہنماؤں کے مابین تلخی ختم ہو گئی ہے لیکن پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل کے ٹوئٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 'گھمسان' ابھی باقی ہے۔

کپل سبل کے ٹوئٹ سے کانگریس میں' تلخی' کے اشارے

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 5:52 PM IST

پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز میٹنگ میں بیان کے بعد ٹوئٹ کرنے والے اور ملک کے سینئر ترین وکیل میں سے ایک سبل کے آج کے ٹوئٹ سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھاکہ' یہ کسی عہدہ کی بات نہیں ہے۔ یہ میرے ملک کی بات ہے جو سب سے زیادہ اہم ہے'۔

کپل سبل کے ٹوئٹ سے کانگریس میں' تلخی' کے اشارے
کپل سبل کے ٹوئٹ سے کانگریس میں' تلخی' کے اشارے

راہل گاندھی کی ناراضگی کی اطلاع کے بعد پیر کو میٹنگ میں کپل سبل نے ٹوئٹ کیا تھا، 'لیکن بعد میں سینئر ایڈوکیٹ نے یہ کہتے ہوئے ٹوئٹ کو ہٹا دیا تھا کہ راہل گاندھی نے انہیں بتایا تھا کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا ہے'۔

مزید پڑھیں:

پرشانت بھوشن کا جواب اہانت آمیز ہے: سپریم کورٹ

قابل ذکر ہے کہ پیر کو ہونے والی اس میٹنگ سے قبل پارٹی کے 23 سینئر رہنماؤں نے جن میں راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد بھی شامل تھے انہوں نے بھی' تنظیم میں تبدیلی کے لئے محترمہ گاندھی کو خط لکھا تھا۔ اس خط کے بعد سے پارٹی میں ہلچل مچی ہوئی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.