ETV Bharat / bharat

مرکز کا کشمیر پر متضاد بیانات کیوں؟ - کشمیر پر کانگریس کا بیان

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما کپل سبل نے کشمیر مسئلہ پرمرکزی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی۔

'کشمیر پر متضاد بیانات کیوں'
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 2:58 PM IST

کپل سبل نے موجودہ حکومت پر جموں و کشمیر مسئلہ پر متضاد بیانات کے لیے سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور ٹویٹ کے ذریعہ اپنے موقف کو واضح کرنے کو کہا۔

'کشمیر پر متضاد بیانات کیوں'
'کشمیر پر متضاد بیانات کیوں'

کپل سبل نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے انتخابی ریلیوں کے دوران جموں و کشمیر پر دیے گئے بیانات کو متضاد قرار دیا ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ '29 ستمبر کو وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ 'وادی کشمیر میں کوئی بھی بندشیں نہیں ہیں، صورتحال جلد ہی معمول پر آجائے گی۔' جبکہ وزیراعظم کے بیان کے مطابق چار مہیںوں کے اندر کشمیر میں حالات ٹھیک ہوں گے۔'

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت دفعہ 370کی منسوخی کے بعد سےکانگریس کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف سخت نکتہ چینی کی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.